
جانز ہاپکنز سکول آف پبلک ہیلتھ کے طلبإ اور فیکلٹی کی ایک ابتدائ کروائ ہے جس کا مقصد کووڈ ۱۹ سے متعلق مختلف زبانوں میں سائنسی معلومات پیش کرنا ہے۔ ہم آپ اور آپ کے پیاروں کو با آسانی اس عالمی وبا سے تحفظ کیلۓ اہم اقدامات سیکھانا چاہتے ہیں جس کے باعث دنیا بھر میں بھاری جانی…